شریف خاندان کے ٹیکس کا مقدمہ، وکیل کی استدعا پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی
اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ نے شریف خاندان کی جانب سے ٹیکس معاملات کے بارے میں مقدمہ کی سماعت وکیل کی استدعا پر غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کردی ہے۔ وزیراعظم نوازشریف اور ان کے خاندان کے ٹیکس کی ادائیگی پر کیس کی سماعت کے لیے جسٹس گلزار احمدکی سربراہی میں دورکنی بنچ تشکیل دیا گیا تھا۔
سماعت ملتوی