• news

عدلیہ کی مداخلت کا بیان چیف الیکشن کمشنر کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر

لاہور (وقائع نگار خصوصی) الیکشن کمشن کے معاملات میں عدلیہ کی مداخلت کے حوالے سے بیان اور شفاف بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر چیف الیکشن کمشنر سردار احمد رضا کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔ محمد اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر نے عدلیہ کے خلاف توہین آمیز بیان جاری کیا۔

توہین عدالت / درخواست

ای پیپر-دی نیشن