• news

مودی کو دورہ سرینگر کے دوران قتل کرنے کا منصوبہ بنایا گیا تھا: خفیہ ادارے کی دعویٰ

نئی دہلی، سرینگر (کے پی آئی) بھارتی انٹیلی جنس بیورو نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کو دورہ سرینگر کے دوران قتل کرنے کا منصوبہ بنایا گیا تھا اسی منصوبے کے تحت اب نئی دہلی میں فدائی حملہ کیا جا سکتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن