• news

راکٹ لانچر کا تنازعہ: روسی سفیر پھر ترکی میں طلب‘ شدید احتجاج

ماسکو/انقرہ(نوائے وقت رپورٹ+رائٹر+آئی این پی) ترک وزارت خارجہ نے انقرہ میں متعین روسی سفیر کو طلب کر کے پھر احتجاج کیا ہے۔ترکی نے راکٹ لانچر واقعہ پر روسی سفیر طلب کر کے انتباہ کیا اس طرح کا واقعہ دوبارہ نہیں ہونا چاہئے۔ وکی لیکس نے انکشاف کیا ہے کہ ترکی نے اکتوبر میںہی روسی طیارے پر حملے کا منصوبہ بنایا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن