اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
Oاور اسی کی عبادت لازم ہے پھر کیا تم اسکے سوا اوروں سے ڈرتے ہو؟O تمہارے پاس جتنی بھی نعمتیں ہیں سب اسی کی دی ہوئی ہیں، اب بھی جب تمہیں کوئی مصیبت پیش آ جائے تو اسی کی طرف نالہ و فریاد کرتے ہوO اور جہاں اس نے وہ مصیبت رفع کر دی تم میں سے کچھ لوگ اپنے رب کیساتھ شرک کرنے لگ جاتے ہیں O
سورۃالنحل(آیت52 تا54)