• news

1400 کھرب کی 23 ہزار ایکٹر اراضی کی لیز منسوخ کر دی: ڈی جی نیب سندھ

کراچی (نوائے وقت نیوز) ڈی جی نیب سندھ نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عاصم سے ابھی دوسرے ادارے تحقیقات کر رہے ہیں، ہمارے پاس آئے تو تحقیقات کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ سندھ سے ہمیشہ معاونت کی یقین دہانی کرائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 23 ہزار ایکٹر اراضی کی لیز منسوخ کی گئی ہے جس کی قیمت ایک ہزار 400 کھرب روپے ہے۔
ڈی جی نیب سندھ

ای پیپر-دی نیشن