• news

ممتاز ادیب مشتاق یوسفی کی طبیعت ناساز عالمی ادبی کانفرنس میں شریک نہ ہو سکے

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ممتاز ادیب اور مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ وہ گھر پر زیر علاج ہیں اور بیماری کی وجہ سے وہ یہاں ہونیوالی عالمی ادبی کانفرنس میں شریک نہیں ہوسکے۔ واضح رہے مشتاق یوسفی کی عمر 90 سال ہے۔
مشتاق یوسفی

ای پیپر-دی نیشن