پاکستانیوں سے بہت پیار ہے: دپیکا پڈوکون، بچپن میں پاکستان آیا، دوبارہ گھومنے کو دل کرتا ہے: رنویرسنگھ
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی اداکار انویر سنگھ نے کہا ہے کہ میرا ددھیال اور ننھیال دونوں کراچی سے ہیں۔ بچپن میں پاکستان گھوم کر آیا ہوں۔ دوبارہ پاکستان گھومنے کا دل کرتا ہے۔ پاکستانی اداکار و گلوکار علی ظفر سے اچھی دوستی ہے۔ اس نے نیا گھر بنایا ہے وہ دیکھنے جلد آﺅنگا۔ پاکستان کے کچھ اداکار بالی ووڈ میں کام کر رہے ہیں پاکستان کے دیگر اداکاروں کو بھی چاہئے کہ وہ بالی ووڈ میں آکر کام کریں۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دیپکا پڈوکون نے کہاکہ پاکستانیوں سے بہت پیار ہے، ہماری فلموں کو پاکستان میں بہت پذیرائی ملتی ہے۔
دپیکا پڈوکون