شیکھر دھون کا بائولنگ ایکشن مشکوک قرار
نئی دہلی(سپورٹس ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھارت کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شیکھر دھون کا باؤلنگ ایکشن مشکوک قرار دے دیا۔ جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں 3اوورز کروائے۔انکو 14 دن کے اندر اپنے ایکشن کا ٹیسٹ کروانا ہوگا۔