این اے232 میں الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ برقرار، کریم جتوئی کی درخواست خارج
اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ نے این اے 232 دادو سے پیپلزپارٹی کے کامیاب رکن اسمبلی رفیق احمد جمالی کے خلاف سابق وزیر اعلی سندھ لیاقت جتوئی کے بیٹے کریم جتوئی کی درخواست خارج کر دی ۔ کریم جتوئی نے رفیق احمد جمالی پر دھاندلی کے الزامات عائد کر رکھے تھے ۔ جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے مقدمے کی سماعت کی۔
فیصلہ برقرار