سٹیج ڈرامہ ’’مزہ لے لے ‘‘آج سے شالیمار تھیٹر میں پیش کیا جائے گا
لاہور(کلچرل رپورٹر) سٹیج ڈرامہ ’’مز ہ لے لے ‘‘آج سے شالیمار تھیٹر میں پیش کیا جائے گا۔ڈرامہ کے پروڈیوسر ملک طارق محمود جبکہ رائٹر اور ڈائریکٹر ناہید خانم ہیں ۔کاسٹ میں ندا چوہدری ‘سونیا شہزادی ‘عرش چوہدری ‘لکی ڈیئر‘شاہد خان ‘عظیم وکی ‘مختار چن ‘وسیم پنوں اور عقیل حیدر شامل ہیں ۔