• news

امریکہ نے کشمیر پر بھارت کے دعوی کو تسلیم نہیں کرنے سے انکار کر دیا

واشنگٹن (صباح نیوز) امریکہ نے کشمیر پر بھارت کے دعوی کو تسلیم نہیں کرنے سے انکار کر دیا۔ اس امر کا واضح اظہار اس وقت کیا گیا جب امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر بھارتی ہم منصب منوہر پاریکر کے ساتھ پنٹاگون میں مشترکہ پریس کانفرنس کرنے والے تھے ۔ بھارتی اخبار اکنامک ٹائمز کے مطابق پریس کانفرنس سے قبل پینٹاگان کی ویب سائٹ پر بھارت کے نقشہ میںآزاد کشمیر اور اکسائی چن کو نہیں دکھایا گیا جس سے پریشان کن صورتحال پیدا ہو گئی۔ واضح رہے کہ بھارتی وزیر دفاع پاریکر ان دنوں امریکہ کے دورے پر ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن