• news

سشما سوراج پاکستان، بھارت تعلقات مےں حالےہ پےشرفت سے متعلق پےر کو دونوں اےوانوں مےں بےان دےں گی

نئی دہلی (آئی اےن پی) بھارتی وزےر خارجہ سشما سوراج 14 دسمبر کو پارلےمنٹ (لوک سبھا ) اور راجےہ سبھا مےں پاکستان، بھارت تعلقات مےں حالےہ پےش رفت سے متعلق بےان دےں گی۔جمعہ کو بھارتی مےڈےا کے مطابق پارلےمانی امور کے وزےر مملکت راجےو پرتاب روڈی نے لوک سبھا کو بتاےا ہے کہ وزےر خارجہ سشما سوراج پاکستان، بھارت تعلقات مےں حالےہ پےش رفت سے متعلق 14 دسمبر کو اےوان مےں بےان دےنے کےلئے تےار ہےں۔ انہوں نے بتاےا کہ وزےر خارجہ سشما سوراج پےر کو راجےہ سبھا مےں 11 بجے اور لوک سبھا مےں 2 بجے بےان دےں گی ۔اس موقع پر کانگرےس کے رہنما ساﺅگاتا رائے نے کہاکہ بےان دےنے تک بہت دےر ہوجائے گی ۔
سشما سوراج

ای پیپر-دی نیشن