• news

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ:کومیلا وکٹورینز بریسال بلز حریفوں کو ہراکر فائنل میں پہنچ گئیں

میرپور(سپورٹس ڈیسک) کومیلا وکٹورینز نے رنگ پور رائیڈرز جبکہ بریسال بلز نے ڈھاکہ ڈائنا مائٹس کو شکست دے کر بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے فائنل میںپہنچ گئیں۔ کومیلا وکٹورینز نے7وکٹوںپر 163رنز بنائے ۔رنگ پور رائیڈرز کی ٹیم91رنز بناکر آئوٹ ہوگئی ۔بریسال بلز نے 5وکٹوں پر135رنز بنائے ۔ڈھاکہ ڈائنامائٹس کی ٹیم 8وکٹوں پر 117رنز بناسکی ۔

ای پیپر-دی نیشن