• news

آسٹریلوی کپتان سٹیون سمتھ زخمی پاکستانی نژادعثمان خواجہ سکواڈ میں طلب

میلبورن(سپورٹس ڈیسک) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان سٹیون سمتھ زخمی ہوکرویسٹ انڈیز کے خلاف میبلورن میں باکسنگ ڈے ٹیسٹ سے باہر ہو گئے ۔ٹیم مینجمنٹ نے پاکستانی نژاد عثمان خواجہ کو سکواڈ میں طلب کرلیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن