• news

پاکستان اے اور انگلینڈ لائنز کے درمیان چوتھا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائیگا

لاہور(نمائندہ سپورٹس ) پاکستان اے اور انگلینڈ لائنز کی ٹیموں کے مابین چوتھا ٹی ٹونٹی میچ آج دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلاجائیگا۔میچ رات سات بجے شروع ہوگا ۔پاکستان اے کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل ہے۔پہلے میچ میں گرین شرٹس‘‘دوسرے میچ میں انگلینڈ لائنز جبکہ تیسرے میچ میں پاکستان اے نے کامیابی حاصل کرک ے سیریز میں دو ایک کی سبقت حاصل کی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن