• news

پٹرولیم پر سیلز ٹیکس اور کسٹمز ڈیوٹی کی مد میں 841 ارب وصول ہوئے: ایف بی آرکی سالانہ رپورٹ

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کو ٹیکس کمائی کا بڑا ذریعہ بنا لیا۔ ٹیکس وصولی سے متعلق ایف بی آر کی سالانہ رپورٹ کے مطابق پٹرولیم پر سیلز ٹیکس، کسٹمز ڈیوٹی کی مد میں 841 ارب روپے وصول کئے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن