جسٹس فیصل عرب کی بطور جج سپریم کورٹ نئے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ سجاد علی شاہ کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری
کراچی ( آئی این پی ) سندھ ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس فیصل عرب کی بطور سپریم کورٹ جج تقرری اور نئے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ سجاد علی شاہ کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔