• news

متحدہ عرب امارات میں زیر سمندر ٹینس کا میدان بنایا جائے گا

ابوظبہی (اے پی پی) متحدہ عرب امارات میں زیر سمندر ٹینس کا میدان بنایا جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق متحدہ عرب امارات میں بننے والا ٹینس کا یہ منفرد میدان دنیا کا پہلا زیر سمندر میدان ہوگا۔ ایک اندازے کے مطابق اس ٹینس کورٹ پر 2.5 بلین ڈالرز خرجہ ہوسکتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن