• news

جسٹس اعجاز چودھری آج ریٹائر ہوجائیں گے چیف جسٹس کی سربراہی میں فل کورٹ ریفرنس ہوگا

ا سلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز احمد چودھری آج ( پیر) کو اپنی ملازمت مکمل کرتے ہوئے ریٹائر ہوجائیں گے ان کی ریٹائرمنٹ کے ساتھ ہی ججز کی تعداد 16 رہ جائے گی جبکہ ان کی خدمات کے اعتراف میں فل کورٹ ریفرنس آج ساڑھے گیارہ بجے سپریم کورٹ میں ہو گا۔
ریٹائر

ای پیپر-دی نیشن