• news

سپریم کورٹ آج ممتاز قادری کی سزائے موت پر نظرثانی درخواست کی سماعت کرےگی

اسلام آباد (آن لائن) سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل میں ملوث ممتاز قادری نے سپریم کورٹ کی جانب سے دہشتگردی ایکٹ اور 302 کے تحت دی جانے والی دو مرتبہ سزائے موت کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر کر دی جس کی سماعت جسٹس آصف سعید خان کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس مشیر عالم اور جسٹس منظور احمد ملک پر مشتمل 3 رکنی بنچ آج پیر کو کرے گا۔

ای پیپر-دی نیشن