نئی لڑکیاں بغیر سیکھے فیلڈ میں آجاتی ہیں، سٹیج پر بہت گند پڑ گیا : نرگس
لاہور (این این آئی) اداکارہ نرگس نے کہا ہے کہ نئی لڑکیاں بغیر سیکھے فیلڈ میں آجاتی ہیں جس سے سٹیج پر بہت گند پڑ گیا ہے ا ور اسے اب سینئرز ہی صاف کرینگے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہر بندے کو استاد کی ضرورت ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ چاہتی ہوں اصل ڈرامے کو واپس لیکر آئیں اور وہ عروج کا دور صرف سینئرز کے ساتھ ہی آئے گا۔