• news

نرمل شاہ اور افشاں زیبی آج قطر جائینگی

لاہور (این این آئی) گلوکارہ نرمل شاہ اور افشاں زیبی قطر کے قومی دن کے موقع پر پرفارم کرینگی، دونوں آج منگل کو قطر کیلئے روانہ ہونگی جبکہ 17اور 18دسمبر کو دیگر فنکاروں کے ہمراہ پرفارم کریں گی ۔

ای پیپر-دی نیشن