پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کا اجلاس 19 دسمبر کو لاہور میں طلب
لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کا ہنگامی جنرل کونسل اجلاس 19 دسمبر کو لاہور میں طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس سے قبل پی او اے ایگزیکٹو باڈی کا اجلاس ہوگا جس میں مستقبل کے حوالے سے مشاورت کی جائے گی۔