• news

تنظیم اتحاد امت کے زیر اہتمام آج پنجاب اسمبلی کے باہر دعائیہ تقریب اور شمعیں روشن کی جائیں گی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) تنظیم اتحاد امت پاکستان کے زیراہتمام آج بدھ 16دسمبرشام 5بجے ’’پشاور آرمی پبلک سکول کے شہید بچوں‘‘ کی یاد چیئرنگ کراس پنجاب اسمبلی کے سامنے ’’دعائیہ تقریب اور شمعیں روشن‘‘ کی جائیں گی۔

ای پیپر-دی نیشن