• news

چیئرمینوں اور میئرز کے امیدواروں کے انٹرویوز کا سلسلہ جاری رہا

لاہور (خصوصی رپورٹر) مختلف اضلاع کی ضلع کونسلوں، میونسپل کمیٹیوں کے چیئرمی، وائس چیئرمین اور میونسپل کارپوریشن کے میئرز، ڈپٹی میئرز کے لئے پارٹی ٹکٹ کے خواہش مندوں سے انٹرویوز کا گذشتہ روز بھی سلسلہ جاری رہا۔ میاں حمزہ شہباز کی سرپرستی میں پنجاب پبلک افیئرز یونٹ کے ممبران سینئر سعود مجید، صوبائی وزیر ملک ندیم کامران، منشا اللہ بٹ، ذیشان رفیق اور سمیع اللہ خان انٹرویوز لینے والے پینل میں شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن