• news

رواداری

اخوت، مساوات اور رواداری، یہ ہمارے مذہب، تہذیب اور تمدن کے بنیادی نکات ہیں۔ ہم نے ان عظیم تصورات کے لئے جدوجہد کی اسی لئے پاکستان اور اس کی جدوجہد کی کہانی عظیم انسانی خیالات وتصورات کو عملی جامہ پہنانے کی داستان ہے۔
(جلسہ عام چٹاگانگ، 26 مارچ 1948)

قائداعظم نے فرمایا

قائداعظم نے فرمایا

ای پیپر-دی نیشن