کویت ائرویز نے نیویارک سے لندن پروازیں منسوخ کر دیں، امریکہ نے اسرائیلیوں پر سفری پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کیا تھا
کویت (نوائے وقت رپورٹ) کویت ائرویز نے نیویارک سے لندن کی پروازیں منسوخ کر دیں۔ امریکی محکمہ ٹرانسپورٹ نے کویت ائرویز سے اسرائیلیوں پر اپنی پروازوں میں سفری پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔