• news

امریکہ میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی کے بیان پر قائم ہوں: ڈونلڈ ٹرمپ

نیویارک (آن لائن) امریکی صدارتی امیدوار بننے کے ریپبلکن خواہشمند امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ مسلمانوں کے امریکہ میں داخلے پرپابندی سے متعلق بیان پر قائم ہیں۔ امریکی صدارتی امیدواربننے کے ریپبلکن خواہشمند امیدواروں کے درمیان مباحثہ جاری ہے۔ صدارتی امیدوار بننے کے ریپبلکن خواہشمند ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ مسلمانوں کے امریکہ میں داخلے پر پابندی سے متعلق بیان پرقائم ہیں۔ جواب میں جیب بش نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا مسلمانوں پر پابندی کا مطالبہ بدنظمی پھیلانے کے مترادف ہے۔

ای پیپر-دی نیشن