• news

داعش نے دہشت گردی تیز کردی: ایف بی آئی ڈائریکٹر

نیو یارک(رائٹرز) ایف بی آئی کے ڈائریکٹر جیمز کامے نے کہا کہ داعش نے دہشت گردی تیز کردی ہے۔ داعش سوشل میڈیا کے ذریعے چھوٹے پیمانے پر شہریوں میں دنیا میں حملے کرنے کے لئے جذبہ پیدا کر رہی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن