• news

سانحہ پشاور کے شہداء کی قربانی رائیگاں نہیں جائیگی: سفیر‘ کویت میں تقریب‘ شمعیں روشن

کویت سٹی(نمائندہ خصوصی ) سفیر اسلم خان نے کہاہے کہ سانحہ پشاور کے شہداء کی قربانی رائیگاں نہیں جائیگی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سانحہ آرمی پبلک سکول کی پہلی برسی کے سلسلہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوںنے سانحہ نے پوری قوم کو متحد کردیا ہے۔ اس موقع پر شمعیں بھی روشن کی گئیں۔

ای پیپر-دی نیشن