افغانستان : نومبر میں ہیلی کاپٹر پر طالبان کے حملے میں مالدوا کے پائلٹ کی ہلاکت کی تصدیق
چسانو(اے ایف پی) مالدوا کی چارٹر ڈ کمیٹی کے ڈائریکٹر 55سالہ ام لیگ گردڈ ا نے تصدیق کی ہے کہ نومبر میں شمالی افغانستان میں ہیلی کاپٹر پر طالبان کے حملے میں ہمارے ملک کا پائلٹ ہلاک ہوا تھا۔ ایم آئی 17ہیلی کاپٹر مزاری شریف سے صوبہ ضریاب جا رہا تھا۔