• news

سپریم کورٹ میں لال مسجد آپریشن کیس کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) سپریم کورٹ میں لال مسجد آپریشن کیس کی سماعت آج ہوگی۔ جسٹس اعجاز افضل خان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ مقدمہ کی سماعت کریگا۔

ای پیپر-دی نیشن