• news

جے یو آئی (ف) نے مولانا عبدالسمیع کی پارٹی رکنیت بحال کردی

کوئٹہ (آن لائن ) بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مولاناعبدالواسع نے مر کزی امیر جمعیت علماء اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان سے رکنیت کی بحالی کی درخواست کی تھی جو منظور کرتے ہوئے انکی رکنیت بحال کردی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن