مرکنٹائل ایکسچینج میں 4 ارب 3 کروڑ 50 لاکھ روپے کا کاروبار
لاہور (کامرس رپورٹر) مرکنٹائل ایکسچینج میں ہونے والے سودوں کی مالیت گیار فیصد اضافے سے 4 ارب 3 کروڑ 50 لاکھ رہی سودوں کی مجموعی تعداد ایک کروڑ 77 لاکھ 40 لاکھ رہی اور پی ایم ای ایکس انڈیکس 2515 کی سطح پر بند ہوا سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 3 ارب 30 کروڑ 30 لاکھ روپے رہی جبکہ خام تیل کے سودوں کی مالیت 70 کروڑ 12 لاکھ روپے اور چاندی کے سودوں کی مالیت 2 کروڑ 91 لاکھ 50 ہزار روپے رہی۔