افغانستان کو ڈبلیو ٹی او کی رکنیت مل گئی تاریخی قدم ہے:حکام
نیروبی(اے ایف پی) افغانستان کو ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کی رکنیت مل گئی۔ شورش زدہ ملک میں اقدام کو بحالی امن کیلئے تاریخی قرار دیا جا رہا ہے کینیا میں وزرائے تجارت کے اجلاس کے بعد منظوری دی گئی ۔