• news

خاتون اطالوی وزیر انصاف کو گولیاں اور داعش کی طرف سے دھمکی آمیز خط موصول

روم(رائٹرز)اطالوی وزیر انصاف آندریا اورلانڈو کو دھمکی آمیز خط اور گولیاں بھیجی گئی ہیں ترجمان نے بتایا داعش پر شبہ ہے کیونکہ اس پر دستخط موجود نہیں۔

ای پیپر-دی نیشن