بھارت میں القاعدہ کے بانی رکن سمیت 3گرفتار
نئی دہلی (بی بی سی) بھارت کے دارالحکومت دہلی میں پولیس اہلکاروں کا کہنا ہے کہ انھوں نے شدت پسند تنظیم ’القاعدہ‘ کی ’بھارتی شاخ‘ کے 2مبینہ اہم ارکان کو گرفتار کر لیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اِن گرفتاریوں سے برصغیر میں تنظیم کی سرگرمیوں کو ایک بہت بڑا دھچکا لگا ہے۔