• news

داعش کی مالی مدد بندکر نے کیلئے اقوام متحدہ کی قرار داد تیار

نیو یارک(بی بی سی ڈاٹ کام) توقع ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے 15رکن ممالک کے نمائندے دولت اسلامیہ کی مالی مدد بند کرنے کے لئے ایک قرار داد منظور کر لیں گے۔اس قرار داد کے لئے جو مسودہ استعمال ہو رہا ہے وہ اقوام متحدہ کی پرانی قرار داد ہے۔

ای پیپر-دی نیشن