آئندہ ہفتوں میں ایران سے پابندیاں اٹھائے جانے کی امید ہے: حسن روحانی
تہران (اے پی پی) ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اْنھیں امید ہے کہ آئندہ ہفتوں کے دوران ایران سے پابندیاں اٹھالی جائیں گی۔ آئندہ ایک یا دوہفتوں میں ایران اور چھ عالمی طاقتوں کے درمیان ہونے والے تاریخی جوہری سمجھوتے پر عمل درآمد کا آغاز ہوگا۔