• news

شامی بحران: عالمی طاقتوں کے نمائندے آ ج ملاقات کریں گے

ماسکو(آن لائن)امریکہ اور روس نے کہا ہے شام میں قیامِ امن کے حوالے سے اقوامِ متحدہ میں قرارداد کی منظوری کے لیے عالمی طاقتوں کے نمائندے آج جمعہ کو نیویارک میں جمع ہوں گے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق یہ فیصلہ امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی روسی صدر ولادی میر پوٹن اور اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاروف سے بات چیت کے بعد کیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن