امریکی مسلمانوں کیخلاف تعصب کی مذمت ڈیموکریٹ ارکان نے کانگریس میں بل پیش کر دیا
واشنگٹن(نوائے وقت رپورٹ) ڈیموکریٹ ارکان نے امریکی مسلمانوں کیخلاف تعصب کی مذمت کر دی مسلمانوں کیخلاف تعصبانہ رویے پر کانگریس میں بل پیش کردیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بل71ڈیمو کریٹ ارکان کی جانب سے پیش کیا گیا۔ بل میں امریکی مسلمانوں کیخلاف ’’تشدد‘‘ تعصب اور بیانات کی مذمت کی گئی۔