• news

نائیجر : تختہ الٹنے کی سازش میں گرفتار فوجی افسروں کی تعداد 9، عدالت میں پیش کیا جائیگا

نائیجر(رائٹر) حکومتوں کا تختہ الٹنے کے الزام پر نائیجر میں گرفتار فوجی افسروں کی تعداد 9 بتائی گئی ہے۔ وزیر داخلہ نے کہا انہیں فوجی عدالت میں پیش کیا جائیگا۔ اپوزیشن لیڈر نے کہا بغاوت کی کوشش کے ثبوت نہیں ملے۔

ای پیپر-دی نیشن