• news

تنزانیہ:4 چینی شہریوں کو گینڈے کے سینگ سمگل کرنے کے جرم میں 20،20 سال قید کی سزا

دارالسلام (اے پی پی) تنزانیہ میں 4 چینی شہریوں کو گینڈے کے سینگ سمگل کرنے کے جرم میں 20،20 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق عدالتی فیصلے میں واضح کیا گیا کہ ان افراد کو 800 ڈالر کا جرمانہ بھی ادا کرنا پڑے گا۔ ان افراد کو گزشتہ ماہ گرفتار کیا گیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن