شکرگڑھ: بھارتی حدود سے داخل ونیوالے پاگل کتے نے 5 بچوں سمیت 8 افراد کو کاٹ لیا
شکرگڑھ (نامہ نگار) بھارتی حدود سے پاکستانی علاقے میں داخل ہونے والے پاگل کتے کے حملے سے بچوں سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے، زخمی ہونے والوں میں موضع چھمال کے 10 سالہ اسامہ، 6 سالہ آمنہ، 7 سالہ اشفاق، موضع نگروٹہ انصاریاں کا 12 سالہ عاشروغیرہ شامل ہیں۔