• news

پاہڑیانوالی: پولیس اہلکاروں کے ریسکیو نہ کرنے پر حادثے میں زخمی خاتون تڑپ تڑپ کر چل بسی

منڈی بہاؤ الدین (نامہ نگار) پاہڑیانوالی پولیس کی بے حسی، ریسکیو نہ کرنے پر حادثہ میں زخمی معمر خاتون تڑپ ٹرپ کر دم توڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق رنسیکے چیک پوسٹ کے قریب کار اور موٹر سائیکل کی ٹکر کے نتیجے میں ایک معمر خاتون ارشاد بی بی سکنہ پیجو کوٹ جاں بحق ہوگئی۔

ای پیپر-دی نیشن