• news

3برسوں میں موبائل فون کالز پر بطور انکم ٹیکس 118 ارب روپے اکٹھے کئے گئے:ایف بی آر

اسلام آباد (آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) نے گزشتہ تین برسوں میں موبائل فون کالز پر بطور انکم ٹیکس 118 ارب روپے اکٹھے کئے ہیں ملک میں 30 نومبر 2015 تک موبائل سیلولر کنکشنوں کی کل تعداد 12 کروڑ 94 لاکھ 40 ہزار 5سو 15 ریکارڈ کی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن