کراچی میں ریلی کے دوران ہنگامہ آرائی پر 2مختلف تھانوں میں مقدمات درج
کراچی(آئی این پی) کراچی کے علاقہ نمائش چورنگی پر نکالی جانے والی احتجاجی ریلی کے شرکا کے خلاف سولجر بازار اور جمشید کوارٹر کے تھانوں میں مقدمات درج کر لئے گئے۔ مقدمات میں دہشتگردی، نقص امن اور پولیس پر حملے کی دفعات شامل کردی گئیں۔