• news

رمادی میں داعش کیخلاف آپریشن کی تیاری، شہری 72 گھنٹے میں علاقہ چھوڑ دیں: پمفلٹس میں ہدایت

بغداد (اے ایف پی) عراقی لڑاکا طیاروں نے رمادی میں داعش کے زیر کنٹرول علاقے میں پمفلٹس پھینکے ہیں جس میں شہریوں کو 72 گھنٹے میں علاقے سے نکل جائیں، بڑا آپریشن ہونیوالا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن