• news

نوازشریف آئندہ ماہ سری لنکا جائیں گے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم نوازشریف آئندہ ماہ کے پہلے ہفتہ میں سری لنکا جائیں گے۔ وزیراعظم کولمبو میں سری لنکا کی قیادت کے ساتھ ملاقات کے علاوہ پاکستانی مصنوعات کی نمائش کا افتتاح بھی کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن